لاہو(نیوزڈیسک) عماد وسیم غلطی سے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں شامل نہ ہوپائے، پی سی بی نے ملبہ ٹائپسٹ پر گراتے ہوئے ڈی کیٹیگری عنایت کردی۔عماد وسیم نے دورئہ سری لنکا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناقابل شکست 24رنز کی اننگز کے دوران آخری اوور میں چھکا لگاکر پاکستان کو ایک وکٹ سے ڈرامائی فتح دلائی تھی،یاد رہے کہ بورڈ نے اتوار کو 27 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عماد وسیم کا نام تیار کردہ فہرست میں موجود تھا لیکن ٹائپنگ کرتے ہوئے درج نہ ہوپایا، اب اس غلطی کو سدھارا جارہا ہے۔ڈی کیٹیگری میں قبل ازیں بابر اعظم، سمیع اسلم، صہیب مقصود، عمرامین اور ذوالفقار بابر کے نام موجود ہیں۔
بورڈ نے ملبہ ٹائپسٹ پر ڈالتے ہوئے عماد وسیم کوکنٹریکٹ عنایت کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































