منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اسسٹنٹ کمشنر نے مبینہ ڈسکائونٹ نہ ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

ہنزہ (این این آئی) ہنزہ میں اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن گوجال نے مبینہ طور پرڈسکائونٹ نہ ملنے پر ریسٹورنٹ سیل کردیا جبکہ انتظامیہ نے موقف اپنایا ہے کہ ہوٹل گیس ہیٹر چلانے پر ایک روز کیلئے سیل کیا گیا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر اپنی ٹیم کو ریسٹورنٹ سیل کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں،اس دوران خاتون مالک کی آواز آتی ہے کہ سر آپ نے کل ڈسکائونٹ مانگا تھا، ہم نے ڈسکائونٹ نہیں دیا اسی لئے آپ آج آئے ہیں۔جواب میں اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ہم آپ کے ڈسکائونٹ پرلعنت بھیجتے ہیں، ہم نے پورے پیسے دیئے ہیں۔مالکان کی جانب سے کھانے کے بل میں رعایت نہ دینے پرریسٹورنٹ سیل کیے جانے کے الزام پر انتظامیہ نے موقف دیا کہ ہوٹل کو گیس ہیٹراستعمال کرنے پر سیل کیا گیا ہے اور ریسٹورنٹ کو ایک دن بعد کھول دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…