منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، عمران خان کا اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنماء و سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ،پرویز الٰہی عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔عمران خان نے پرویز الٰہی کو ملاقات کیلئے دعوت دے دی ہے، ملاقات ایک دو دن میں متوقع ہے ۔ عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں رہنمائوں کے درمیان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں بھی معاملات طے پاگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…