منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں ہوشربااضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ،ایک ماہ میں دوسری مرتبہ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔اضافے کے بعد بچوں کے دودھ کا چھوٹا ڈبہ 600جبکہ بڑا1100روپے تک مہنگا ہو گیا ۔اضافے سے چھوٹے ڈبے کی قیمت 2300 جبکہ بڑے کی قیمت 4600روپے تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…