ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی ¾ مہمان ٹیم دورے کے دوران تین ون ڈے اور دو تین روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بنگلہ دیشی اے کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق بھارت اے کےخلاف اپنا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 16 ستمبر کو کھیلے گی، دوسرا میچ 18 ستمبر کو کھیلے گی اور تیسرا میچ 20 ستمبر کو کھیلے گی اس کے بعد بنگلہ دیش اے ٹیم 22 سے 24 ستمبر تک رانجی ٹرافی چیمپئنز کرناٹکا کے خلاف تین روزہ میچ کھیلے گی جبکہ بنگلہ دیش اے اور بھارت اے کے درمیان تین روزہ میچ 27 سے 29 ستمبر تک کھیلا جائےگا۔
بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرےگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































