نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی نمبرایک سرینا ولیمز یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔یو ایس اوپن عالمی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی پیش قدمی جاری ہے،ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں انہوں نے اپنی بڑی بہن وینس ولیمز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔انہوں نے وینس ولیمز کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2 ،1-6 ،6-3 سے ہرا دیا۔ سرینا ولیمز کلینڈر ائر گرینڈ سلیم سےصرف 2 میچ کی دوری پر ہیں۔
یوایس اوپن: سرینا ولیمز بہن وینس ولیمز کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































