احمد آباد (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ 14 سالوں کے دوران دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ اس میں دیہی اور قبائلی علاقوں میں ہونیوالے ایسے واقعات شامل نہیںہیں جن کی رپورٹ درج نہیں کروائی گئی ہے۔ شمالی گجرات کی انسانی حقوق کی تنظیم آر ٹی آئی کے مطابق 2001ءسے 2014ءکے دوران دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق 2001ءمیں دلت عورتوں کی عصمت دری کے صرف 14 واقعات رپورٹ ہوئے تھے جبکہ 2014
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں