بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کا بیڑہ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے غرق ہوا، بلاول میں اتنی صلاحیت نہیں کہ پیپلز پارٹی کو نیا جنم دے سکیں،مدارس کا نصاب شدت پسندانہ سوچ کے فروغ میں تنہا عامل نہیں ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںسیاسی تجزیہ کاروں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مجموعی طور پر تمام عوامل کو دیکھنا ہوگا،الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر شائع کرنے پر پابندی کے اثرات انتہائی منفی ہوں گے، الطاف حسین پر پابندی جمہوری آزادیوں کو ختم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے، شدت پسندانہ سوچ کا مسئلہ صرف مدارس اصلاحات سے نہیں بنیادی تعلیمی اصلاحات سے حل ہوگا۔مظہر عباس، امتیاز عالم، بابر ستار، سلیم صافی اور شہزاد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار میزبان عائشہ بخش کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ پہلے سوال کیا بلاول کی مفاہمت نہیں مزاحمت کی سیاست پیپلز پارٹی کو جِلا بخشے گی؟ کا جواب دیتے ہوئے مظہر عباس نے مفاہمت کی بجائے مزاحمت کی پالیسی بلاول کی نہیں آصف زرداری کی ہے، بلاول صرف اس پالیسی کے ساتھ چل رہے ہیں، مزاحمت کی سیاست پیپلز پارٹی کو جِلا نہیں بخش سکتی، پیپلز پارٹی کو مفاہمت کی پالیسی سے بہت نقصان ہوا ہے اس لئے اب وہ ن لیگ کی زیادہ مخالفت کرے گی،آصف زرداری نے مفاہمت کی نہیں مصلحت کی سیاست کی۔ امتیاز عالم نے کہا کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی پرانی اسٹیبلشمنٹ سے فاصلہ رکھے ہوئے ہیں، بلاول نے کرپشن میں پکڑے جانے والے لوگو ں کے حق میں کوئی بیان نہیں دیا، بلاول جب بھی سامنے آئے انہوں نے مزاحمت کی لائن لی، ایم کیو ایم اور حکومت سے اتحاد ختم ہونے کے بعد بلاول کیلئے مزاحمت کی سیاست کرنا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…