ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بولی ووڈ کے ادکار سلمان خان نے فلم ”ہم آپ کے ہیں کون “میں اپنی ساتھی اداکارہ مادھوری ڈکشت کے مقابلے میں کم معاوضہ ملنے کی خبر کی تردید کردی ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے واضح رہے کہ انوپم کھیر ان دنوں صنفی مساوت کیلئے کام کررہے ہیں اور انہوںنے اس حوالے سے اداکاروں کے معاوضے میں برابری پر زور دے رہے ہیں انوپم کھیر سے جب خواتین کو معاوضے کی ادائیگی کے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں اس بات سے متفق ہوں کہ معاوضہ دینے میں صنفی تعصب سے گریز کرنا چاہیے تاہم فلم ہم آپ کے ہیں کون میں مادھوری کو سلمان کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ دیا گیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































