بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کی وزیر اعظم بننے کی خواہش ن لیگ کا ردعمل آگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمی کی خواہش پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،حنیف عباسی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفے آگئے اور منظور بھی ہوگئے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی غلطی کی ہے اس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا، گورنر الیکشن کی تاریخ کا اعلان آئین اور قانون کے مطابق کریں گے، آئین و قانون عمران خان کے تابع نہیں ہو سکتا،حنیف عباسی نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے الیکشن میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز لیڈ کریں گی،ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں امیدوار پی ڈی ایم کی طرف سے نہیں بلکہ ہم الگ الگ الیکشن لڑیں گے، مسلم لیگ ن اپنی حیثیت رکھتی ہے اور ہم ان شا اللہ کامیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…