بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چودھری کے بھائی کی ضمانت منظور

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کی ضمانت منظور کرلی۔جہلم کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فراز چوہدری کو 50 ہزار کے مچلکے کی ہدایت کی،عدالتی حکام کے بعد پولیس نے فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو رہا کر دیا۔ یاد رہے کہ فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے فراز چودھری نے سڑک بند کردی تھی جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…