اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی دھمکی 12 سال بعد بھی دھمکی ہی رہی

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی ( این این اائی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر ایک شخص کو دی گئی دھمکی محض دھمکی ہی رہ گئی۔سوشل میڈیا پر 6دسمبر 2011ء کو ویرات کوہلی نے ایک شخص کو پیغام لکھا تھا کہ اگر آپ گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ٹوئٹ نہ کریں۔ویرات کوہلی نے اس شخص

کو تنبیہ کی تھی کہ آپ کے اکائونٹ کو رپورٹ کردیا گیا ہے اور یہ جلد ہی بند کر دیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق ایشان نامی اکائونٹ سے ٹوئٹر استعمال کرنے والے شخص نے ہر سال ویرات کوہلی کو ٹوئٹ کر کے یاد دلایا کہ آپ کی تنبیہ کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور میرا اکائونٹ اب بھی بحال ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوا لے سے سامنے آنے والی تصویر کے مطابق ایشان نامی اکائونٹ سے ویرات کوہلی کو 2012، 2016اور 2017میں ٹوئٹ کر کے لکھا گیا کہ میں 6سال بعد بھی ٹوئٹر پر موجود ہوں۔ویرات کوہلی کی جانب سے تنبیہ کیے جانے کے 12سال بعد اس شخص نے بھارتی کرکٹر کو یاد دلایا کہ وہ اب بھی ٹوئٹر پر موجود ہے۔ایشان نامی شخص نے آخری مرتبہ ویرات کوہلی کو 13 جنوری 2023 کو ٹوئٹ میں لکھا کہ 11سال بعد بھی میرا اکائونٹ بند نہیں ہوا۔  ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر ایک شخص کو دی گئی دھمکی محض دھمکی ہی رہ گئی۔سوشل میڈیا پر 6دسمبر 2011ء کو ویرات کوہلی نے ایک شخص کو پیغام لکھا تھا کہ اگر آپ گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ٹوئٹ نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…