فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں کنجوانی کے علاقے گڑھ فتح شاہ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کی رہائشی لڑکی نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والا جوڑا دوست کے پاس عارضی مقیم تھا۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان نے مبینہ زیادتی کے بعد نقدی، موبائل فون اور طلائی زیورات بھی چھین لیے۔پولیس کے مطابق لڑکی سے زیادتی کا واقعہ 13 جنوری کو پیش آیا جس کے بعد 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی



















































