پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے طیاروں کی کلر سکیم اور دیگر تبدیلیاں کرنے کی تیاریاں

datetime 21  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی ایئر لائن کے طیاروں پر موجود کلر اسکیم اور دم کا ڈیزائن ایک بار پھر تبدیل کرنے کی سفارش تیار کرلی گئی ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈیزائن اور کلر اسکیم پر مبنی سفارشات بورڈ آف ڈائریکٹرز کو پیش کی گئی ہیں۔ بورڈ ارکان نے کلر سکیم تبدیلی کی صورت میں اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔کلر اسکیم کی تبدیلی مقامی اور غیر ملکی ماہرین سے کرانے کی صورت میں بھی تخمینہ طلب کیا گیا ہے۔طیاروں کی دم پر موجود پاکستانی پرچم کے نیچے موجود بیچ کلر کی پٹی کے خاتمے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ بورڈ ارکان نے طیاروں پر لازمی طور پر پاکستان لکھوانے سمیت دیگر تجاویز لانے کی ہدایت بھی جاری کردیں۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…