پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فراڈ کیس میں اداکارہ مشی خان کی ضمانت منظور

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) فراڈ کیس میں اداکارہ مشی کی درخواست ضمانت عدالت نے منظور کر لی۔ اداکارہ نے فراڈ کیس میں عبوری ضمانت کرا رکھی تھی۔ عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ مشی خان کے حق میں دے دیا۔ گزشتہ روز ان کی ضمانت میں ایک روز کی توسیع کی گئی تھی۔ مشی خان پر دو لاکھ روپے لے کر اشتہار میں کام نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، کہ اداکارہ نے رقم لے کر اشتہار میں کام نہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…