اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، رپورٹ درج

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

کولمبو(آن لائن) بنگلہ دیشی فاسٹ بولر شہادت حسین کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے الزام میں رپورٹ درج کرلی گئی۔شہادت حسین نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس کے مطابق محفوظہ اختر نامی بچی نے خود تھانے آکر شہادت حسین اور انکی اہلیہ کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔پولیس کے مطابق بچی کی آنکھ پر زخم تھا جبکہ جسم کے دیگر حصوں پر بھی تشدد کا نشانات موجود تھے۔ محفوظہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انہوں نے گزشتہ رات شہادت اور انکی اہلیہ کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا لیکن وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…