جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو طلب کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کے پی کے کی پارٹی قیادت کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ہنگامی اجلاس سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ہو گا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود احمد خان کابینہ ارکان کے ساتھ خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔تحریک انصاف کی دیگر لیڈر شپ بھی عمران خان سے ملاقات کرے گی، اجلاس میں کے پی اسمبلی تحلیل کے روڈ میپ پر بات ہوگی، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کے پی اسمبلی بھی ہفتے تک تحلیل ہو جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…