کراچی(این این آئی) بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے۔ بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث ملی ذرمبادلہ کے ذکائر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے۔پاکستان کی طرف سے اماراتی بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں کی واپسی کے بعد گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزیدا یک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔اب یو اے ای،سعودی عرب اور چین سمیت دیگر ممالک و ڈونرز سے متوقع امداد ملنے کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے امکانات ہیں۔
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر آ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
سوناسستا ہو گیا
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا



















































