جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے خرم لغاری کے والد نے بیٹے کے خلاف ہی بڑا اعلان کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں 5ارکان غیرحاضر رہے جن میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور چوہدری مسعود شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کو ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرا خرم لغاری کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرے ساتھ پی ٹی آئی اور چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے میری اولاد کے خلاف الیکشن لڑنا پڑا تو لڑوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…