جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

گیس کی بچت ،گیزر میں مخصوص آلے کی تنصیب لازمی قرار

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)اوگرا نے گیس کی بچت کیلئے گیزر میں مخصوص آلے کی تنصیب لازمی قرار دیدی۔ کونیکل بیفلز کی تنصیب سے گیس بلز میں 20 سے 25 فیصد کی بچت ہوگی۔اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزرز میں کونیکل بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے گیس بلز میں 20 سے 25 فیصد کی بچت ہوگی۔اوگرا نے کہاکہ گیزر میں کونیکل بیفلز کے استعمال سے گیس کے بحران کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ملک میں گیس صارفین کی کل تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 50 ہزار ہے، سوئی ناردرن گیس کے 74 لاکھ 50 ہزار جبکہ سوئی سدرن گیس کے 32 لاکھ صارفین ہیں، ملک میں تقریبا 30 لاکھ 88 ہزار صارفین گیزر استعمال کرتے ہیں۔اوگرانے کہا کہ اس اقدام سے گیس میں یومیہ مجموعی بچت 6.4 ایم ایم سی ایف ڈی ہوگی، کونیکل بیفلز کی تنصیب کیلئے ڈیڈلائن اس سال دسمبر تک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…