جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ترجمان امریکی سفارتخانے نے تصدیق کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) امریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کو انٹرویو سے چھوٹ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ توسیع کا اعلان امریکی بی ون، بی ٹو، سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کے اہل پاکستانیوں کے لئے کیا گیا ہے۔ ترجمان امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی جن کے پاس امریکا کا درست اورقابل قبول بی ون بی ٹو ویزا موجود ہے وہ اس پروگرام میں شرکت کے اہل ہیں۔ اعلان کے مطابق وہ پاکستانی جن کے درست اور قابل قبول بی ون بی ٹو ویزے کی مدت گزشتہ اڑتالیس مہینوں کے دوران ختم ہوگئی ہے تو وہ بھی اہل ہیں۔ ترجمان امریکی سفارت خانے کے مطابق ویزے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے دی گئی ویب سائٹ سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ https://www.ustraveldocs.com/pk/pk-niv-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…