مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ ریجن میں موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی پولیس حکام نے بتایاکہ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پرگرفتار افراد میں 4 پاکستانیوں سمیت ایک یمنی شہری بھی شامل ہے۔ ملزمان سے چرائی گئی بیٹریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ، موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کا الزام، پاکستانیوں سمیت 5 افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ



















































