راولپنڈی (نیوزڈیسک) فراڈ کیس میں ملوث اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں ایک دن کی توسیع کردی گئی اور عدالت نے وکیل کو حکم دیاہے کہ منگل تک اپنے دلائل مکمل کریں۔اداکارہ سیشن کورٹ راولپنڈی میں پیش ہوئیں تاہم وکیل ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہوسکے، جج رانا آفتاب نے عبوری ضمانت میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئے وکیل کیلئے ہدایت کی ہے کہ اپنے دلائل مکمل کریں۔
فراڈ کیس، اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں ایک دن کی توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































