جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’وزیراعلی چودھری پرویز الہٰی کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ‘‘ پی ٹی ایم کا ارکان سے بیک ڈور رابطوں میں تیزی آگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2023 |

’’وزیراعلی چودھری پرویز الہٰی کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ‘‘

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی چند روز میں لاہور آمد کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب کی وزارتِ اعلی کے حصول کے لیے وفاقی وزراء کی معاونت کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف کے ارکان توڑنے کے لیے بیک ڈور رابطوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ اعتماد کے ووٹ کی حکمت عملی سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ بیک ڈور رابطوں میں اعتماد کے ووٹ کے موقع پر ارکان کو غیر حاضر رہنے کے لئے مختلف ترغیبات دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کو غیر حاضر رہنے کی صورت میں آئندہ پارٹی ٹکٹ دینے کی بھی پیشکش کی جائے گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے خواتین اور اقلیتی ارکان اسمبلی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…