جدہ(آن لائن)سعودی حکام نے پاکستان کے لئے حج کوٹہ پر دستحط کر دیئے ہیں جس کے تحت سال 2023ء میں ملک بھر سے 1 لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج کی ادائیگی کر سکیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے 19 اسلامی ممالک کے وفود کے ساتھ حج سال 2023ء کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے مطابق پاکستانی زائرین کے لئے حج کی ادائیگی کے لئے 65 سال کی بالائی حد ختم کر دی گئی ہے، پاکستان کے 50 فیصد زائرین کو مدینہ اور 50 فیصد کو جدہ ایئرپورٹ پر اتارا جائے گا۔پاکستان سے پہلی حج پرواز یکم ذوالقعدہ کو روانہ ہوگی، حجاج کے لئے رہائش کا اعلان 15 شعبان کو کیا جائے گا جبکہ خوراک اور ٹرانسپورٹ کا معاہدہ 15 رجب سے پہلے مکمل ہو جائے گا۔
سعودی حکام نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ پر دستخط کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































