جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75 روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2023 |

حیدرآباد(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار اور محکمہ خوراک کو مقررہ ریٹ پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ اسٹالز پر اب بھی دس کلو آٹے کا تھیلا 650 کا ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…