ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی فوج کے کرنل نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

چندی گڑھ (این این آئی)بھارت میںپنجاب کے علاقے فیروز پور میں بھارتی فوج کے ایک افسر نے گزشتہ رات اپنی بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا اوراس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرنے سے پہلے ایک خط لکھا تھا جس میں اس نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کیاتھا۔ بیوی اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی۔بھارتی فوج اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…