لاہور( این این آئی) گھی اور آئل بنانے والی ملوںنے بھی رمضان سے قبل قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر تین لاکھ ٹن سے زائد خام مال موجود ہے ۔ بینک ایل سی کھولنے اور دستاویز کی درخواستیں مسترد کر رہے ہیں۔گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ ڈالر فراہم نہ کئے جانے پر لاکھوں ٹن پام آئل کلیئر نہیں ہوگا۔ا نہوںنے کہاکہ گھی اورآئل ملوںکے کارخانوںمیں سٹاک ختم ہو رہا ہے ۔ پاکستان وناسپتی ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین کے مطابق ایک ہفتے میں گھی اور آئل کی قیمتوںمیں 50روپے فی کلو /لیٹر تک اضافہ ہوا ہے اور اگر پام آئل کلیئر نہ ہوا تو مزید 40روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے ۔
گھی اور آئل کی قیمتوں میں رمضان سے قبل مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































