لندن(آئی این پی) برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کی جانب سے اپنی یاداشتوں پر مبنی کتاب اسپیئر میں جو الزامات عائد کیے ہیں اس سے نمٹنے کے لیے ایک وار روم قائم کیا ہے، جبکہ ہیری کے بڑے بھائی اور ولی عہد سلطنت شہزاہ ولیم چاہتے ہیں کہ اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جائے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وار روم کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ شہزادہ ہیری کے انکشافات سے خاندان کو پہنچنے والے نقصانات کا اندازہ لگایا جاسکے۔
شہزادہ ہیری کے الزامات سے نمٹنے کیلئے شاہی خاندان نے بڑا قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































