جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

رضوان اور نسیم شاہ کا کمال، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لئے 256 رنز کا ٹارگٹ دیا، مچل بریسویل اور ٹام لیتھم بالترتیب 43 اور 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 5، اسامہ میر نے 2 اور محمد وسیم اور محمد نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور انعام الحق بیٹنگ کیلئے آئے، فخرزمان56، انعام الحق 11، بابراعظم 66 اور حارث سہیل 32رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان نے 77 اور آغا سلمان نے 13 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔ نسیم شاہ کی شاندار باؤلنگ اور رضوان کی بہترین بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…