منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران دور میں پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان سپرلیگ میں بے ضابطگیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، پی ایس ایل کے 5ویں ایڈیشن میں کروڑوں کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 5میں 90کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،دستاویز کے مطابق پانچوں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب پر24 کروڑسے زائد اخراجات کیے گئے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ افتتاحی تقریب کے لئے پیشگی ادائیگیاں کی گئیں، سکیورٹی کے لئے نجی کمپنی کو2کروڑ 70 لاکھ پیشگی ادائیگی گی گئی، میچزکی براہ راست سہولت کے لئے18کروڑ سے زائد ادائیگیاں بھی شفاف نہیں۔دستاویز کے مطابق پانچویں ایڈیشن کے لئے خلاف ضابطہ افسران کی اضافی تقرریاں کی گئیں، تشہیر کے لئے خلاف ضابطہ 6کروڑ روپے سے زائد اخراجات کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…