لاہور (آئی این پی ) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔ عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی تھی، گھریلو سلینڈر کی قیمت 2411.43 روپے اور کمرشل سلینڈر 9278 روپے مقرر تھی۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹنگ مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کر دیا، مارکیٹ میں ایل پی جی 250 سے 255 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اس وقد گھریلو سلینڈ 3000 روپے اور کمرشل سلینڈر 11350 روپے تک پہنچ گیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































