جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک بار والد نے کہا کہ لگتا ہے میں تمہارا حقیقی باپ نہیں، برطانوی شہزادہ ہیری

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے شہزادے ہیری کی 10 جنوری کو سامنے آنے والی سوانح عمری ’اسپیئر‘ کا ایک نیا اقتباس سامنے آیا ہے جس میں شاہی خاندان اور بالخصوص موجودہ شاہ برطانیہ چارلس سوم سے متعلق انکشافات کیے گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابھی شہزادہ ہیری کے اپنی کتاب میں افغان جنگ میں بطور پائلٹ 25 افراد کو ہلاک کرنے اور مقتولین کو جنگ کی شطرنج کا مہرہ قرار دینے کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اور اقتباس نے نئی بحث چھیڑ دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر کے سامنے آنے والے ایک نئے اقتباس میں انھوں لکھا کہ والد چارلس نے ایک موقع پر کہا تھا کہ مجھے نہیں لگتا ہے میں تمھارا حقیقی باپ ہوں۔ہیری کے بقول والد چارلس نے یہ بات اس وقت کہی جب میں نے انھیں کمیلا سے دوسری شادی نہ کرنے کا کہا تھا کیوں کہ وہ بُری سوتیلی ماں ہوسکتی ہیں لیکن انھوں نے کمیلا سے شادی کی۔خیال رہے کہ چارلس اب برطانیہ کے بادشاہ بن چکے ہیں جب کی ان اہلیہ کوئین کونسورٹ ہیں اور شہزاہ ہیری اپنی اہلیہ میگھل مارکر کے ہمراہ شاہی حیثیت ترک کرکے ایک عام زندگی بسر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…