لاہور( این این آئی) لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150روپے مہنگا ہو گیا، ایک کلو چکی کا آٹا پانچ روپے مزید اضافے سے ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچا۔پنجاب کے دارالحکومت میں 2ہفتوں کے دوران 15کلو کے تھیلے کی قیمت 300روپے بڑھ چکی ہے۔گندم کی قلت بھی برقرار ہے اور سستے آٹے کے حصول کے لیے مختلف شہروں میں عوام رل گئے ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے ہدایت کی کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں آٹا کی سپلائی کو مانیٹرکریں،شہر میں روزانہ تین لاکھ سے زائد دس کلو آٹا کے بیگز فراہم کیے جا رہے ہیں،شہر میں 101ٹرکنگ پوائنٹس پر بھی آٹا فروخت کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بھی فیلڈ میں آٹا کی سپلائی چیک کریں، کسی جگہ میں آٹا کی عدم دستیابی پر ڈی سی آفس کے کنٹرول روم نمبرز پر اطلاع دیں۔
لاہور ، آٹے کے حصول کے لیے مختلف شہروں میں عوام رل گئے ہیں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150روپے مہنگا ہو گیا، چکی مالکان نے بھی قیمت بڑھا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































