جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر تجارت نوید قمر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے کر برآمدات میں اضافے کیلئے اس سے14روز میں سفارشات طلب کرلیں۔کمیٹی میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹریز تجارت اور خزانہ،چیئرمین نشاط چونیاں شہزاد سلیم، سی ای او انٹرلوپ مصدق ذوالقرنین شامل ہیں۔واضح رہے کہ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر برآمدات میں 5.79فیصد کمی ہوئی۔دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 16.64فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر3.64فیصد کم ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…