لاہور (آئی این پی) گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کرایا ہے جس کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے موقف اپنایا ہے کہ لڑکے کو دھکا دے کر بالکونی کے راستے دوسرے کمرے میں جاکر جان بچائی، نامعلوم لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































