جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

کپتان موڈ میں ہیں، کراچی ٹیسٹ میں بابر کا ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس موو وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کپتان بابر اعظم جلد وکٹیں ملنے پر شاید اپنی خوشی کو چھپا نہ سکے اور فیلڈنگ کرتے ہوئے ان کی ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی ٹیسٹ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں اسٹیڈیم میں ہی تھرکتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے،بابر کے تھرکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بابر کے مداح اس عمل کو کہیں حسن علی کی صحبت کا اثر قرار دے رہے ہیں تو کہیں کپتان موڈ میں ہیں کہہ رہے ہیں۔نمرا افضال نامی صارف نے بابر کے اس عمل کو شاہین کی شادی کی تیاری قرار دیدیا۔دوسری جانب وسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی دوسری ویڈیوز میں بابر وکٹس ملنے پر ساتھی کھلاڑیوں کے جشن مناتے بھی دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…