پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ نے اپنے بچوں کو اپنا استاد قرار دیدیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے ان کے استاد ہیں کیونکہ وہ ان سے صبر اور نئے رحجانات سیکھتے ہیں۔49 سالہ اداکار جن کے تین بچے 17 سالہ اریان ،15 سالہ بیٹی سوہانہ اور دو سالہ بیٹا ابرام ہے نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہی، شاہ رخ کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…