بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

باجوڑ ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ کا آپریشن، ٹرک سے بارودی مواد برآمد

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

باجوڑ ایجنسی(نیوز ڈیسک)باجوڑ ایجنسی میں پولیٹیکل انتطامیہ نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرک سے بارودی مواد اور بم بنانے کا سامان سے بھرے 94بیگ برآمد کرلیے گئے۔ باجوڑ ایجنسی میں حساس اداروں کی اطلاع پر پولیٹیکل انتظامیہ نے تحصیل خار میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ انہوں نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں بارود، تاریں اور پٹاخے برآمد کرلئے۔ ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کرکے ٹرک تحویل میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…