بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

قلعہ عبد اللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 3.3ٹن حشیش برآمد

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے قلعہ عبد اللہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 8ارب روپے مالیت کی 3.3ٹن حشیش برآمد کرلی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی کلی سلمان کی تحصیل گلستان میں کی گئی اور حشیش آبادی سے دور پہاڑوں میں ویران جگہ پر پلاسٹک کے تھیلوں میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف کے مطابق یہ حشیش بیرون ملک اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی تھی جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 8ارب روپے کے قریب ہے اور اس سلسلے میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…