اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 2  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ایئرلائن پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کا امکانات روشن ہوگئے

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کا امکانات روشن ہو گئے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کا معاملہ ، یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا گیا ،یورپی یونین سیفٹی ایجنسی7 مارچ2023 سے قومی ایئرلائن کا آن لائن ریموٹ آڈٹ کرے گی ۔ایاسا کی آڈٹ ٹیم پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی، انجینئرنگ، آپریشنل سمیت مختلف امور کا آن لائن ریموٹ آڈٹ کرے گی ، آڈٹ کامیاب ہونے کے بعد ایاسا کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ایاسا کی ٹیم کے مطمئن ہونے کے بعد یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں کا فلائٹ آپریشنل بحال ہونے کے امکانات ہیں۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن نے ایاسا کے آن لائن آڈٹ سے متعلق اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں ، قوی امید ہے کہ کامیاب آڈٹ کے بعد یورپ آپریشن کی راہیں ہموار ہوجائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…