ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا راز زندگی میں ڈسپلن کو قائم رکھنے اورکبھی شراب اور سگریٹ نہ پینے میں ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچپن میں میرے والد نے مجھے نصیحت کی تھی کہ اچھا انسان بنناہے تو زندگی میں کبھی شراب اور سگریٹ کو ہاتھ بھی نہ لگانا ،وہ بات میرے ذہن میں بیٹھ گئی اور میں اس پر ساری زندگی عمل پیر ارہا۔سچن ٹنڈولکر نے نوجوانوں کو نصیحت کی کہ وہ بری عادات اور نشے سے دور رہ کر زندگی میں بلندمقام حاصل کرسکتے ہیں ،سپورٹس مین خود کو سخت محنت کا بھی عادی بنائیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































