کراچی (نیوزڈیسک )ٹڈاپ اسکینڈل میں ایف آئی اے کی جانب سے ایک اور مقدمہ کاچالان وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا
جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر تجارت مخدوم امین فہیم سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ واضح رہے کہ ٹڈاپ اسکینڈل میں 72 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں 25 مقدمات میں چالان پیش کی جاچکا ہے ، 12 مقدمات میں امین فہیم ،یوسف رضاگیلانی سمیت 9 سے زائد ملزمان ضمانت پر رہا ہیں جبکہ 13 مقدمات میں ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔
یوسف رضاگیلانی اورامین فہیم کیلئے ایک اوربری خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی



















































