ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی ہیرو اجے دیوگن نے اپنی مشہور فلم”سنگم“ کا تیسرے اور ”گول مال“ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
اداکار اجے دیوگن اپنی منفرد اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جب کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد ایکشن، کامیڈی اور رومانوی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جسے شائقین نے بے حد پسند کیا ہے تاہم اب اداکار اجے دیوگن نے اپنی شہرہ آفاق فلموں”سنگم“ اور کامیڈی فلم”گول مال“ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اجے دیوگن کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ میری فلموں ”سنگم“ اور ”گول مال“ کو شائقین نے بے حد سراہا ہے جس کے بعد فلم ”سنگم“ کا تیسرا اور ”گول مال“ کا چوتھا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہوں تاہم اب جس فلم کا اسکرپٹ بہتر ہوگا وہی پہلے کروں گا۔
اجے کا فلم”سنگم“ کا تیسرا اور”گول مال“ کا چوتھا سیکوئل بنانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































