اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت میری صرف ایک گیند کی مار ہے اور پاکستان کو بھی کرکٹ سیریز کیلئے بھارت کے پیچھے پھرنے کی ضرورت نہیں۔ایک نجی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ صرف پیسے کے بل بوتے پر چل رہی جبکہ وہ ٹیلنٹ کے لحاظ سے پاکستان سے بہت پیچھے ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کو چاہئے کہ کرکٹ میں بھارت کا انتظار نہ کرے بلکہ کسی اور ملک سے سیریز طے کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کا رویہ بھارتی عوام کی ترجمانی نہیں کرتا۔
بھارت میری صرف ایک گیند کی مار ہے: جاوید میانداد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































