جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگی وزیرکوہوش آگیا،صفائیاں پیش کرنے لگے

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے صوبائی وزیراشفاق سرورنے صفائیاں پیش کرناشروع کردیں،صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی کسی بھی سطح پرعرصہ دراز سے ملک کی جڑوں کو اخلاقی ومعاشی طور پر کھوکھلا کرنے والے کرپشن کے ناسور کی حمابت نہیں کر سکتا،بعض قومی اخبارات میں کرپشن کے حوالے سے ان سے منسوب جملوں کی اشاعت پر اپناموقف بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک ذمہ دار پاکستانی شہری اور دیرینہ سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے انہوں نے ہر سطح پر اورہمیشہ کرپشن کی مذمت کی ہے جبکہ گزشتہ روز سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کے منہ سے ”سہواً“ جملہ ادا ہو گیاتھا جس کوسیاق وسباق سے ہٹ کر شائع کر دیا گیا جبکہ زبان کی لغزش کو اس طرح اچھالنے کی بجائے نظر انداز کیا جانا مثبت رد عمل ہوتا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کے آگے جوابدہ ہونا ہے اور ہم اپنے ملک سے کرپشن کے ناسور کا خاتمہ کئے بغیر عالمی طور پر ملک کی سربلندی کی توقع کیسے رکھ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ روز اول سے حکومت پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لئے شروع کی گئی مہم اور قومی اداروں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…