جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر پورا قرآن پاک تحریر

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک) یوم دفاع کی گولڈن جوبلی پر فیصل آباد کے ایک کاتب نے وطن عزیز پر 1965 کی جنگ میں جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر مکمل قرآن پاک تحریر کر ڈالا ۔اس انمول نشان حیدر کی لمبائی 40 جب کے چوڑائی 20 انچ ہے جس پر مکمل قرآن پاک لکھا ہوا ہے۔ پاک وطن کی محبت سے سرشار کاتب قمر سلطان کا کہنا ہے کے وہ یہ انمول نشان حیدر پاک فوج کے سپہ سالار کو پیش کرنا چاہتا ہے۔قمر سلطان نا صرف نشان حیدر پر بلکہ 28 مئی کے یوم تکبیر کی مناسبت سے 28 فٹ لمبے میزائل پر بھی پورا قران پاک تحریر کر چکا ہے جو دیکھنے میں میزائل لکھنے میں پینسل جب کے پڑھنے میں اللہ پاک کا کلام قران مجید ہے۔اسکے علاوہ کاتب قمر سلطان نے 14 اگست پر سال نو کی مناسبت سے قومی پرچم تیار کیا تھا جس پر 2015 مرتبہ کلمہ طیبہ تحریر تھا۔ ارض پاک پر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ انداز اپنی مثال آپ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…