جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

حکیم سعید کے قاتلوں کوکس نے چھپایاتھا؟راز18برس بعد افشاءہوگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف وسماجی شخصیت حکیم محمد سعید جنہوں نے پاکستان میں طب کے شعبے میں نمایاں کام کیاہے ۔حکیم محمدسعید کوکراچی میں17اکتوبر1998ءمیں اس وقت قتل کردیاگیاتھاجب وہ ہمدردلیبارٹریزسے واپس گھرآرہے تھے لیکن انکی شہادت کے 18برس بعد کراچی میں رینجرز اوردوسرے قانون نافذکرنے والے اداروں نے جب لیاری گینگ وارکے کارندوں کوگرفتارکیاتولیاری گینگ کے ملزمان نے اعتراف کیا‘ ہمیں ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال کی ایمبولینس میں اسلحہ سپلائی کیا جاتا تھا‘ ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں گینگ وار کے زخمیوں کاعلاج بھی ہوتا تھا اور حکیم سعید کے قاتلوں کو بھی اسی ہسپتال میں پناہ دی گئی تھی۔جاویدچوہدری کے کالم کے مطابق‘ یہ سرگوشی بھی عام ہے‘ ڈاکٹر عاصم کا نام سرفراز مرچنٹ نے سکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے لیا اور ان کی گرفتاری کی لیڈ کراچی سے نہیں بلکہ لندن سے آئی تھی اور یہ سرگوشی بھی عام ہے‘ ڈاکٹر صاحب ایک گھنٹہ دباﺅ برداشت نہیں کر سکے اور انہوں نے سب کچھ اگل دیا‘ ان سرگوشیوں میں کتنا سچ اور کتنی ملاوٹ ہے‘ اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…