کنگسٹن(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دنیش رام دین کو کپتانی سے ہٹا کر جیسن ہولڈر کو نیا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔وہ اب آئندہ ماہ دورہ سری لنکا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کے کپتان ہوں گے، جبکہ ٹی20 کے کپتان ڈیرن سیمی ہیں۔ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کلائیو لائیڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے نئے قائد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے سابق کپتان رام دین کی خدمات کو بھی بہت سراہا۔ اس سے پہلے ہولڈر کو دسمبر 2014ءمیں ڈوین براوو کی جگہ ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
ویسٹ انڈیز کے دنیش رام برطرف، جیسن ہولڈر نئے کپتان مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































