جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں ہرسطح پرکرپشن ہونی چاہئے‘ سپورٹ کرینگے‘صوبائی وزیرکی زبان پھسل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیرمحنت راجہ اشفاق سرورکی زبان پھسل گئی ‘صحافی کے سوال پر کہاکہ پنجاب میں ہرسطح پر کرپشن ہونی چاہئے‘ہم اس کو سپورٹ کریں گے‘گزشتہ روز اسلام ابادمیں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں اشفاق سروراورپرویزملک پر مشتمل لیگی وفدنے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے ملاقات کی ‘ملاقات کے بعدلیگی رہنماﺅں نے میڈیا سے بات کی توصوبائی وزیراشفاق سرورنے رعب جمانے کی کوشش کی لیکن زبان ایسی پھسلی کہ سب الٹ ہوگیا‘کہہ دیا پنجاب میں ہرجگہ کرپشن ہونی چاہئے ‘ہم اس کی حمایت کریں گے ‘صوبائی وزیرجلدی میں سوال کا جواب دیتے ہی چلتے بنے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…